لیاری اب بھی پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ ہے، بنیل گبول
کراچی( مانیٹربگ ڈیسک) لیاری سے رکن قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے ساوق رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ لیاری اب بھی پیپلز پارٹی کاگڑھ ہے۔اب بھی وہاں پیپلز پارٹی کا بہت بڑا ووٹ بنک ہے۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لیاری اس کا ہی ہوگا جو 5دسمبر کو جیتے گا۔ ن لیگ بھی لیاری میں اپنی بھرپور الیکشن مہم چلا رہی ہے۔میرے امیدوار ہی لیاری میں جیتیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ لیاری کے لوگ پیپلز پارٹی اور گینگ وار کے تعلقات سے پریشان ہیں۔