پوری بھارتی فوج بھی آجائے تو مجاہدین کو نہیں روک سکتی، فاروق عبداللہ

پوری بھارتی فوج بھی آجائے تو مجاہدین کو نہیں روک سکتی، فاروق عبداللہ
پوری بھارتی فوج بھی آجائے تو مجاہدین کو نہیں روک سکتی، فاروق عبداللہ

  

سرینگر( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر پوری بھارتی فوج بھی آجائے تو مجاہدین کو نہیں روک سکتی۔سرینگر میں نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت میں سرحدی کشیدگی ختم ہونی چاہئے۔دونوں ممالک کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔پاکستان اس وقت پوری دنیا کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہو چکا ہے کہ بھارت میں اقلیتی محفوظ نہیں۔

مزید : بین الاقوامی