کراچی میں فوج اور رینجرز کو بلدیاتی انتخاب میں مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

کراچی میں فوج اور رینجرز کو بلدیاتی انتخاب میں مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض
کراچی میں فوج اور رینجرز کو بلدیاتی انتخاب میں مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پا کستان نے بلد یاتی انتخا با ت میں تیسرے مر حلے میں فوج اور رینجرز کی تعینا تی کی منظوری د یتے ہو ئے فو ج اور ر ینجرز کو مجسٹر یٹ کے

اختیا ر ات دے دئیے ہیں ،نجی چینل کے مطابق یہ فیصلہ الیکشن کمیشن آ ّف پا کستان کے سیکر یٹری با بر یعقوب کی صدارت میں ہو نے وا لے اعلی سطح کے اجلا س میں کیا گیا، اجلاس میں سیکر یٹری الیکشن کمیشن نے صو بائی الیکشن کمیشن کو ہدا یت کی کہ بلد یاتی الیکشن میں متنا زعہ عملہ مقرر نہ کیا جائے اور جس بھی افسر کے خلا ف شکا یت ملے اس کے خلاف تحقیقات کر کے فو ری طور پرقصو وار ہو نے کی صو رت میں ہٹا د یاجائے اور الزام غلط ثا بت ہو ں تو شکا ئت کنندہ کو آ گاہ کر دیا جا ئے سیکر یٹری الیکشن کمیشن نے یہ بھی ہدا یت کی کہ فو ری طو رپر شکا یتوں کے ازا لہ کےلئے اقدا مات کیے جائیں اور کسی کا بھی د باﺅ قبول نہ کیا جائے اور ایسا تا ثر نہیں د ینا چا ہیے  کہ الیکشن کمیشن فر یق بنا ہوا ہے ۔

مزید :

کراچی -