کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس آج ہوگا

کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (خبر نگار)کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس آج سوموارکے روز مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں منتخب عوامی نمائندوں کے علاوہ تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے سینئر افسران اور پبلک ہیلتھ ایکسپرٹس شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1