ایم ڈی اے نے میٹرو پولیٹن زونز کے اراضی مالکان کو زمینوں کی خرید و فروخت سے روک دیا

ایم ڈی اے نے میٹرو پولیٹن زونز کے اراضی مالکان کو زمینوں کی خرید و فروخت سے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ایم ڈی اے نے میٹروپولیٹن زونز کے اراضی مالکان کو زمینوں کی خریدوفروخت سے مکمل طور (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

پر روک دیا ہے زون نمبر 2 اور زون نمبر 3 میں بعض اراضی مالکان اپنی اراضی فروخت کرنا چاہتے ہیں اس حوالے سے دوستوں نے ایم ڈی اے حکام سے رجوع کیا تو انہیں اراضی کی خریدوفروخت کے لےئے روک دیا گیا اور انہیں باور کرایا گیا کہ وہ اپنی اراضی کسی پراپرٹی ڈویلپرز کے حوالے نہیں کرسکتے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر