لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونیوالے 14 میں سے 5ججز ہائیکورٹ ملتان بنچ میں تعینات کر دیئے گئے

لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونیوالے 14 میں سے 5ججز ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ...

ملتان(خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 14 ججوں میں سے 5 ججوں کو ہائیکورٹ ملتان بینچ میں (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

تعینات کردیا گیاہے۔تعینات ہونے والیفاضل ججز آج سے ملتان بینچ میں فرائض سرانجام دیں گے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے تعینات ہونے والے مسٹرجسٹس عبدالستار،مسٹرجسٹس اسجد جاوید،مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ ،مسٹرجسٹس مزمل اختر شبیراورمسٹرجسٹس مدثرخالد عباسی شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر