میاں چنوں میں وکلاء آج ہڑتال کرینگے

میاں چنوں میں وکلاء آج ہڑتال کرینگے

محسن وال (نامہ نگار) جج تعیناتی میں جنوبی پنجاب کے وکلاء کو نظر انداز کرنے پر میاں چنوں کے وکلاء آج مکمل دن ہٹرتال کرینگے اور کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہو گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر