ضلع ملتان میں 3روزہ پولیو مہم اختتام پذیر

ضلع ملتان میں 3روزہ پولیو مہم اختتام پذیر

ملتان(نمائندہ پاکستان) ضلع ملتان میں3 وزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ، تین روزہ پولیو مہم کے بعد دو روز ہ فالو اپ بھی جاری ر(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ہا گزشتہ روز اختتام پذیر ہونے والی پولیو مہم کے بارے میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران ان کی ٹیموں نے اپنا ٹارگٹ مکمل کرلیا ہے ۔8لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔

پولیو

مزید : ملتان صفحہ آخر