بلوچستان سے آنے والی 4نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی گئیں‘ تھانے بند

بلوچستان سے آنے والی 4نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی گئیں‘ تھانے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سخی سرور(نامہ نگار) بلوچستان سے پنجاب بواٹہ چیک لوسٹ بی ایم پی سے کراس کرکے آنے والی چار نان کسٹم پیڈ قیمتی گاڑیوں کو پولیس نے چند دن قبل کاروائیا ں کر تے ہو ئے سخی سرور چیک پوسٹ پر پکڑ لیا تھا ،اور قانونی کاروائی کر نے کے بعد ان کی ویرفیکیشن کے لیے کسٹم حکام سے رابطہ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
کیا ،جس پر کسٹم افسران نے سفید کلرایکس کو رولا نمبری ایل ای اے 1905ایکس کورولا ایل ای اے 5969 ،سفید کلر ٹوٹاایل ڈبلیو اے 9597 کو نان کسٹم پیڈ قرار دے دیا ہے ،ایک ویگن بھی تھا نے بند ہے،ایس ایچ او تھا نہ سخی سرور علی عمران نے انچارج چیک پوسٹ سخی سرور جواد حسین گورچا نی کے ہمراہ پر یس کا نفرس کر تے ہو ئے کہاکہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کوچیک پوسٹ سخی سرور جو پکڑی گئیں ہیں،ان کو قا نونی تقا ضے پورے ہو نے کے بعد کسٹم حکا م کے حوالے کیا جا ئے،بلوچستان سے پنجاب آنے جا نے والی گاڑیوں کی چیکنگ مز ید سخت کر دی گئیں ہیں،اور ان کا ڈیٹا بھی درج کیا جا رہا ہے،سی سی ٹی کیمرے بھی چیک پوسٹ پر نصب کیے ہیں اس موقع پر خلیل حولدار،عبد لغفار،حضور بخش،شیر نا صر وغیرہ مو جود تھے۔
گاڑیاں