بلاول بھٹو کافقیر بلالانی سے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کافقیر بلالانی سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر سے پیپلزپارٹی کے ایم این اے فقیر شیر محمد بلالانی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زردای نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید :

علاقائی -