فیروز والہ :ڈاکوؤں کی لوٹ مار م متعدد افراد گن پوائنٹ پر لٹ گئے :پولیس خاموش

فیروز والہ :ڈاکوؤں کی لوٹ مار م متعدد افراد گن پوائنٹ پر لٹ گئے :پولیس خاموش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) ہاؤسنگ کالونی ،شرقپور ، مریدکے اور فیروزوالہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوارن چار افراد سے موٹر سائیکلیں ، نقدی ، موبائل فون چھین لیے جبکہ چوروں نے دو گھروں
میں داخل ہو کر ہزاروں روپے کا قیمتی سامان چوری کر لیا ۔ چوروں نے ایک زمیندار کے ڈیرے میں داخل ہو کر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کر لیے پولیس نے اس ضمن میں ارسلان احمد ، اعجاز وغیرہ کی رپورٹ پر مقدمات درج کر لیے تاہم پولیس کسی واردات کا سراغ نہیں لگا سکی۔

مزید :

علاقائی -