سی سی پی او کااحمد ولید کی رہائش گاہ پرجاکران کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور(وقائع نگار)کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد امین وینس کنٹرولر نیوز سماء ٹی وی احمد ولید کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔سی سی پی او نے فاتحہ خوانی کی اور دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ صدمہ ہمت اور حوصلہ سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔