جان شیر خان کا اولمپیئن محمد اخلاق کی وفات پر اظہار تعزیت

جان شیر خان کا اولمپیئن محمد اخلاق کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(اے پی پی) سکوائش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان اور اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ویمن ونگ کی چیئرپرسن اور اسلام آباد سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کی سیکرٹری اطلاعات نوشین نازنے اولیمپئن محمد اخلاق کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

، انہوں نے کہا کہ مرحوم کی ملک میں ہاکی کے فروغ کیلئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی