سابق نگران وزیراعظم معین قریشی کو امریکہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

سابق نگران وزیراعظم معین قریشی کو امریکہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (آن لائن)سابق نگراں وزیراعظم معین الدین احمد قریشی کو ’امریکا‘ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ وہ 86سال کی عمر میں 22نومبر کو انتقال کرگئے تھے۔وہ 2سال سے پارکنسن کے مرض میں مبتلا تھے اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کے بیٹے امیر شہاب قریشی کے مطابق انہیں پھیپھڑوں کا مرض ’سی او پی ڈی‘ بھی لاحق تھا۔وہ معین قریشی کے نام سے معروف تھے اور 18جولائی 1993 سے 19 اکتوبر 1993 تک پاکستان کے نگراں وزیراعظم رہے،
معین قریشی

مزید :

صفحہ اول -