تخت بھائی مدے بابا پولیس چوکی میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

تخت بھائی مدے بابا پولیس چوکی میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل دل کا دورہ ...

تخت بھائی(نامہ نگار)تخت بھائی مدے بابا پولیس چوکی میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔اطلاعات کے مطابق پولیس کانسٹیبل اقبال ولد حکیم خان سکنہ شاہ زمان قلعہ کونماز عصر کے وقت دوران ڈیوٹی دل کا شدید دورہ پڑا۔اس کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ دل کے شدید دورے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر