میاں صاحب شاہ کی بھاوج انتقال کر گئیں

میاں صاحب شاہ کی بھاوج انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی(نامہ نگار) شیخانوں کلے کے میاں صاحب شاہ کی بھاؤج انتقال کر گئی جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ میاں نور سید کی شریک حیات تھیں۔ رسم قل کل بروز منگل حجرہ میاں صاحب شاہ شیخانوں کلے تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔