خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندرسنگھ منٹو کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا : بھارتی میڈیا

خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندرسنگھ منٹو کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا : ...
خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندرسنگھ منٹو کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا : بھارتی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پٹیالہ جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لیبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ منٹو کو گرفتار کر لیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پٹیالہ جیل توڑ کر فرار ہونے والے ہرمندر سنگھ منٹو کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے ۔

خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمیندرسنگھ سمیت 6قیدی چھڑا لئے ،انڈیا کی کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری

انہیں دہلی پولیس نے آج گرفتار کر کے دوبارہ جیل منتقل کر دیا ۔ ہرمند سنگھ منٹو کو گزشتہ روز مسلح افراد نے جیل سے رہا کرایا تھا۔