تیل کی قیمتوں کو”آگ “لگ گئی، فی بیرل قیمت میں 1 ڈالر 7 سینٹ کا اضافہ
نیوریاک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میںتیل کی قیمتوں کو”آگ “لگ گئی، فی بیرل قیمت میں 1 ڈالر 7 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا ہے،خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1 ڈالر 7 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے،سونے کی فی اونس قیمت 1188 ڈالر ریکارڈ کی گئی،سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر 80 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے،سونے کی قیمتوں میں اضافے سے تیل بھی مہنگا ہوگیا ہے،خام تیل کی فی بیرل قیمت 47 ڈالر 13 سینٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔