قتل کے الزام میں گرفتار2قیدی آپس میں لڑ پڑے،ملزمان کے خلاف رپورٹ درج

قتل کے الزام میں گرفتار2قیدی آپس میں لڑ پڑے،ملزمان کے خلاف رپورٹ درج
قتل کے الزام میں گرفتار2قیدی آپس میں لڑ پڑے،ملزمان کے خلاف رپورٹ درج

  

چشتیاں(مانیٹرنگ ڈیسک) چشتیاں کی ایک جیل کے جوڈیشل لاک اپ میں قتل کے الزام میں گرفتارکئے گئے2قیدی آپس میں لڑ پڑے، دونوں ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی ہے۔

تیل کی قیمتوں کو”آگ “لگ گئی، فی بیرل قیمت میں 1 ڈالر 7 سینٹ کا اضافہ

تفصیلات کے مطابق جیل زرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل بہاول نگر سے چشتیاں منتقل کیا گیا تھا،ملزمان نے لڑائی کے دوران ہتھکڑیوں سے ایک دوسرے پر حملہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کے خلاف رپورٹ بھی درج کرلی گئی ہے جبکہ دونوں ملزمان میں لڑائی کا سبب معلوم نہ ہو سکا۔

مزید : بہاول نگر