پانامالیکس میں ایک نے وزیرتبدیل کیا، ایک نے وکیل،آگے دیکھتے ہیں کیاہوتاہے:خوشید شاہ

پانامالیکس میں ایک نے وزیرتبدیل کیا، ایک نے وکیل،آگے دیکھتے ہیں ...
پانامالیکس میں ایک نے وزیرتبدیل کیا، ایک نے وکیل،آگے دیکھتے ہیں کیاہوتاہے:خوشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پانامالیکس میں ایک نے وزیرتبدیل کیا، ایک نے وکیل،آگے دیکھتے ہیں کیاہوتاہے۔
جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے جھنگ میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سندھ میں جرائم کی شرح پہلے سے کم ہے،اب پنجاب کو دیکھنے کی ضرورت ہے،پانامالیکس میں ایک نے وزیرتبدیل کیا، ایک نے وکیل،آگے دیکھتے ہیں کیاہوتاہے،حکومتی خاموشی بھارت کو طاقتور بنارہی ہے۔

کراچی : این اے 258کے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنا شروع ،پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالحکیم بلوچ 41ہزار ووٹ حاصل کرکے آگے
انہوں نے کہا ہے کہ عوام کی اصل طاقت اور ترجمان پیپلز پارٹی ہے،پنجاب میں کسی کے لئے میدان نہیں چھوڑیں گے۔

مزید :

قومی -