گدھا گاڑیوں اور ریڑھیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی :کمشنر کوئٹہ

گدھا گاڑیوں اور ریڑھیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی :کمشنر کوئٹہ
گدھا گاڑیوں اور ریڑھیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی :کمشنر کوئٹہ

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کمشنر کوئٹہ امجد علی خان نے کہا ہے کہ اب سے گدھا گاڑیوں اور ریڑھیوں کی رجسٹریشن بھی کی جائے گی۔

جنرل ظہیر الاسلام کو پہلے سے نہیں جانتا تھا،پہلی ملاقات دھرنے کے دنوں میں جی ایچ کیو میں ہوئی:طاہر القادری

تفصیلات کے مطابق کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت تجاوزات اور ٹریفک سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے خلاف مہم کے لئے شہر کو4زون میں تقسیم کیا جائے گا۔تجاوزات کے خلاف 3دن میں کارروائی شروع ہو جائے گی۔پولیس کے مطابق ان تمام تجاوزات کرنے والوں کو گرفتار بھی کیا جائے گا۔

مزید : کوئٹہ