رانا ثنااللہ پیر صاحب کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں :ملک احمد خان

رانا ثنااللہ پیر صاحب کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں :ملک احمد خان
رانا ثنااللہ پیر صاحب کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں :ملک احمد خان

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہاہے کہ صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ پیر صاحب کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’ کیپٹل ٹاک ‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے ملک احمد خان کا کہناتھا کہ رانا ثنا راسخ العقیدہ اورختم نبوت پر یقین رکھنے والے ہیں،صوبائی وزیرقانون پیر صاحب کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں۔ترجمان پنجاب حکومت کا مزید کہناتھاکہزعیم قادری کی پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی سے میٹنگ بہت اچھی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں: زعیم قادری کی پیرآف سیال شریف سے ملاقات، رانا ثناءاللہ ٹی وی پر قوم سے معافی مانگ کر تجدید ایمان کرائیں: حمید الدین سیالوی

مزید :

لاہور -