زاہدحامدکے ساتھ کمیٹی میں شامل تمام افرادکونکالاجائے:جاویدلطیف

زاہدحامدکے ساتھ کمیٹی میں شامل تمام افرادکونکالاجائے:جاویدلطیف
زاہدحامدکے ساتھ کمیٹی میں شامل تمام افرادکونکالاجائے:جاویدلطیف

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف نے کہاہے کہ زاہدحامدکے ساتھ کمیٹی میں شامل تمام افرادکونکالاجائے۔

رانا ثنااللہ پیر صاحب کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں :ملک احمد خان

نجی ٹی وی دنیانیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہناتھا کہ ریفارمزکمیٹی کے139 اجلاس ہوئے جس میں تمام جماعتوں کے لوگ شامل تھے، اگرحکومت نے زاہدحامدکومستعفی کرناتھاتوایک ماہ پہلے کردیتے۔انہوں نے کہاکہ زاہدحامدکے ساتھ کمیٹی میں شامل تمام افرادکونکالاجائے، ریاست کی رٹ کوچیلنج نہیں کرنے دیاجائے گا۔

مزید :

قومی -