بنگلہ دیشی ہائی کورٹ کا 139 فوجیوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ

بنگلہ دیشی ہائی کورٹ کا 139 فوجیوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ
بنگلہ دیشی ہائی کورٹ کا 139 فوجیوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ

  

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کی ایک ہائی کورٹ نے 139 فوجیوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔

چھوٹے قد کی لڑکی کے ساتھ نوجوان نے ایسا کام کردیا کہ لڑکے کی ماں نے اپنی جان ہی دے دی

جرمن ریڈیو کے مطابق بنگلہ دیشی اٹارنی جنرل محبوبِ عالم کا کہناتھا کہ ڈھاکا کی ہائی کورٹ نے ان فوجیوں کی طرف سے دائر کردہ اپیل کو خارج کر دیا ہے اور 139فوجیوں کی سزائے موت کا فیصلہ سنادیاہے ۔واضح رہے کہ یہ فوجی2009 میں بغاوت کے مرتکب قرار دیے گئے تھے جبکہ اس بغاوت کو ناکام بنا دیا گیا تھا تاہم اس دوران 74 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید :

بین الاقوامی -