پاکستان امریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بھارت نہیں: اعزاز چوہدری

پاکستان امریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بھارت نہیں: اعزاز چوہدری
پاکستان امریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بھارت نہیں: اعزاز چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان اور امریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں لیکن بھارت ایسا نہیں چاہتا۔

مودی سرکار کی جوڈیشل ایکٹوازم پر عدلیہ سے ٹھن گئی‘ حدود میں رہنے کا مشورہ
غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستانی صحافیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز چوہدری کا کہناتھا کہ پاکستان کو افغانستان میں ناکامی پر مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے۔ امریکا بھارت کو افغانستان میں کردار دے گا تو اس سے وہاں امن نہیں آئے گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور امریکا افغانستان میں امن چاہتے ہیں لیکن بھارت ایسا نہیں چاہتا۔