عمران خان کی زیرصدارت کورگروپ کااجلاس،تحریک انصاف کاحکومت کے خاتمے کے لئے دباؤبڑھانے کافیصلہ

عمران خان کی زیرصدارت کورگروپ کااجلاس،تحریک انصاف کاحکومت کے خاتمے کے لئے ...
عمران خان کی زیرصدارت کورگروپ کااجلاس،تحریک انصاف کاحکومت کے خاتمے کے لئے دباؤبڑھانے کافیصلہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کور گرو پ کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں حکومت کے خاتمے کے لئے دباؤبڑھانے کافیصلہ کر لیا گیاہے۔

پشاور زلمی نے آئندہ برس زلمی لیگ کے انعقاد کا اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطا بق کور گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھاکہ حالیہ دھرنے نے حکومت کی نااہلی کاپول کھول دیا،موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے ان کودھرناختم کرانے کیلئے فوج کی مددلینا پڑی، اب وزیراعظم استعفیٰ دیں۔انہوں نے کہاکہ وزرانااہل شخص کوبچانے کی کوشش کررہے ہیں،کابینہ جاتی امرااوررائیونڈکے چکرلگانے میں مصروف ہے اورکابینہ کے نااہل وزرااپنے دفاترجاناگوارانہیں کرتے جبکہ اس غیریقینی صورتحال کاواحدحل نئے انتخابات ہیں ۔

مزید :

قومی -