سنگا پور کے ریسٹوران میں سری دیوی کی گڑیا سج گئی

سنگا پور کے ریسٹوران میں سری دیوی کی گڑیا سج گئی
سنگا پور کے ریسٹوران میں سری دیوی کی گڑیا سج گئی

  

سنگاپور (آئی این پی)سنگار پور میں ہندوستانی ریسٹوران نے معروف اداکارہ سری دیوی کی ہمشکل گڑیا کو اپنے ریستوران میں سجایالیا۔

لاہور ہائیکورٹ ،اداکارہ میرا کی شادی رکوانے کیلئے درخواست دائر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسٹوران کی جانب سے سری دیوی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے گڑیا سجائی ہے۔گڑیا نے زیورات اور ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جسے سری دیوی جیسا بنایاگیاہے۔ دوسری جانب سری دیوی نے اسے اپنے لئے قابل فخر قراردیاہے جبکہ ان کے شوہر بونی کپور کا کہنا ہے سری دیوی کے نام کی کئی دکانیں اور ریسٹوران ہندوستان میں قائم ہیں جو سری دیوی کے بہترین اداکارہ ہونے کی نشانی ہیں۔

مزید :

تفریح -