گجرات میں زیر تعمیر پل گر گیا، 2مزدور جاں بحق، 7زخمی

گجرات میں زیر تعمیر پل گر گیا، 2مزدور جاں بحق، 7زخمی
گجرات میں زیر تعمیر پل گر گیا، 2مزدور جاں بحق، 7زخمی

  

گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن) گجرات میں زیر تعمیر پل گرنے سے 2مزدور جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے ۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

تفصیلات کے مطابق گجرات میں شہباز پورپل کا ایک حصہ اچانک زمین بوس ہوگیا ، حادثے کے نتیجے میں 9مزدور شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2افراد زخموں کی تاب لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امدا دکے بعد لاشوں سمیت سمبڑیال ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید :

گجرات -