کرتار پور راہدری کا سنگ بنیاد ،بھارتی صحافی کیا کہتے ہیں ؟امن دشمنوں کی ساری امیدیں دم توڑ جائیں گی

کرتار پور راہدری کا سنگ بنیاد ،بھارتی صحافی کیا کہتے ہیں ؟امن دشمنوں کی ساری ...
کرتار پور راہدری کا سنگ بنیاد ،بھارتی صحافی کیا کہتے ہیں ؟امن دشمنوں کی ساری امیدیں دم توڑ جائیں گی

  

کرتارپور کوریڈور سنگ بنیاد کی تقریب میں بھارتی وفد اور 40صحافی کوریج کے لئے پاکستان آئے ہوئے ہیں ، اس تاریخی موقع پر دنیا بھر میں پاکستان کی برصغیر میں امن کے لئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا جا رہے ۔اس تاریخی موقع کی کوریج کے لئے ہندوستان سے آنے والے صحافیوں کا وفد واہگہ بارڈر کے راست لاہور پہنچا تھا ۔کرتار پور تقریب کی کووریج کے بعد بھارتی صحافی اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے ۔اس تاریخی موقع پر بھارتی صحافی کرتار پور راہدری کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ آپ بھی دیکھئے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری