توہین عدالت کیس،طلال چوہدری کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

توہین عدالت کیس،طلال چوہدری کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا
 توہین عدالت کیس،طلال چوہدری کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان  آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں (ن)لیگی رہنما طلال چوہدری کی توہین عدالت کیس میں فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت (آج)جمعرات کو ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ(ن)کےرہنماطلال احمد چوہدری کی توہین عدالت کیس میں عدالت عظمٰی کےفیصلےکےخلاف دائرنظر ثانی درخواست پرسماعت (آج)جمعرات کو ہوگی،دن ایک بجے کورٹ روم نمبر تین میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ کرے گا۔