آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، غداری کیس، پاکستان بار کونسل کی کال پر آج وکلاء کی ہڑتال

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، غداری کیس، پاکستان بار کونسل کی کال پر آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (خبر نگار خصو صی)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے جارہ کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موجودہ آرمی چیف کی مدت (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

ملازمت میں توسیع سے متعلقہ قوانین میں ترمیم اور سابق جنرل مشرف کے خلاف غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے متوقع اعلان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کے حکومتی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کی کال پر آج ارجنٹ کیسز کی سماعت کے بعد مکمل ہڑتال کی کال دی ہے جس پر وکلاء کو عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا کہا گیا ہے۔
ہڑتال