کالے یرقا ن حملہ، 3خواتین سمیت 5افراد لقمہ اجل

کالے یرقا ن حملہ، 3خواتین سمیت 5افراد لقمہ اجل

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا3 خواتین سمیت مزید5افراد ہسپتال میں لقمہ اجل بن گئے‘ تفصیل کیمطابق چک184پی کی رہائشی 55سالہ فاطمہ بی بی‘ کوٹ(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

سمابہ کی55 سالہ حیاتاں مائی‘ چوک شہباز پور کی50سالہ فہمیدہ بی بی‘ حبیب کالونی کا32سالہ عابدعلی اور سہجہ کارہائشی65سالہ غلام محی الدین کو کالے یرقان میں مبتلاہونے پرورثاء نے تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود پانچوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑ گئے۔

لقمہ اجل

مزید : ملتان صفحہ آخر