پولیس کے چھاپے، 2ملزم گرفتار،پتنگیں،ڈور اور اسلحہ برآمد

پولیس کے چھاپے، 2ملزم گرفتار،پتنگیں،ڈور اور اسلحہ برآمد

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوکی سپرٹاؤن ڈیفنس پولیس نے پتنگ بازوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی پتنگیں،ڈور،اسلحہ وگولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔ ایس پی کینٹ ڈویژن نے ملزمان کی گرفتاری پر ٹیم کو نقد و تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید : علاقائی