ماڈل ٹاؤن پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 3ملزم گرفتار
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ماڈل ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے3ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ بتا یا گیا ہے کہ پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر چھا پہ ما ر کر منشیا ت فر وش خا ن ملک،جنید اور ذکا ء اللہ کو گر فتا ر کر کے زہر یلی شر اب کی 286بو تلیں بر آ مد کر کے مقد مہ درج کر لیا۔
ایس ایچ اوانسپکٹر مسعو د الر حمن نے بتا یا کہ یہ منشیا ت فر وش پو رے لا ہو ر میں زہر یلی شر اب بر آ مد کر کے سپلا ئی کر تے ہیں۔اس مو قع پر ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمدملک نے اس کا روائی پر ایس ایچ اوگلبرگ انسپکٹرمسعودالرحمن او ر ان کی ٹیم کو شا با ش دی۔