پرائس مجسٹریٹس کے 7240چھاپے،117گرانفروش گرفتار

  پرائس مجسٹریٹس کے 7240چھاپے،117گرانفروش گرفتار

  



لاہور(جنرل رپورٹر،فلم رپورٹر)محکمہ صنعت و تجارت کے ترجمان نے کہاہے کہ صوبے بھر میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے جاری ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز صوبے بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے قیمتوں کی مانیٹرنگ کیلئے7240دکانوں پر چھاپے مارے-گراں فروشی کے حوالے سے 1307شکایات سامنے آئیں۔102مقدمات درج ہوئے، 117افراد گرفتار اور 21لاکھ 93ہزار7 سور روپے کے جرمانے کئے گئے -

مزید : میٹروپولیٹن 1