شاد ی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمات درج کرانے کا فیصلہ

    شاد ی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمات درج کرانے کا فیصلہ

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور دانش افضال نے شادی بیاہ اوقات کار اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ شادی بیاہ اوقات کار اور ون ڈش پر ہر ممکن عملدرآمد کو یقینی بنائیں اورخلاف ورزی پر مقدمات درج کرائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1