احمد سہیل کیفی ڈی جی ایل ڈی اے کے پرسنل سٹاف آفیسر تعینات

  احمد سہیل کیفی ڈی جی ایل ڈی اے کے پرسنل سٹاف آفیسر تعینات

  



لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے حکومت پنجاب کی طرف سے ڈیپوٹیشن پر آنے والے افسر احمر سہیل کیفی (پی ایم ایس گریڈ 18) کو اپنا پرسنل سٹاف افسر / ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹرز تعینات کردیا ہے اور انہیں سیکرٹری ایل ڈی اے و دیگر سپانسرز کا اضافی چارج دے دیا ہے۔جبکہ اس عہدے پر کام کرنے والے افسر کامران پرویز کو تبدیل کرکے ونڈو سیل پر ڈپٹی ڈائریکٹر لگا دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1