شاہ عالم مارکیٹ میں ٹریفک مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں، عمر جاوید

      شاہ عالم مارکیٹ میں ٹریفک مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں، عمر جاوید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر)صدر انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس شاہ عالم مارکیٹ عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ میں شاہ عالم مارکیٹ میں ٹریفک کے مسائل کو حل کروانے کے لئے کوشاں ہوں اسی سلسلے میں پیلی ٹریفک لائن متعارف کروائی جس پر عمل درآمد بھی کروایا گیا ہے،اب پیلی لائن کے اندر تمام موٹر سائیکلیں کھڑی کی جائیں گی مزید ڈی پوائنٹ پر واقع پارکنگ پلازہ کو بھی آپریشن کے بعد خالی کروایا گیا ہے جو عرصہ دراز سے قبضہ مافیا کے چنگل میں تھا۔ا س موقع پر میں وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران کا بھی خصوصی طور پر مشکور ہو