ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا ناقابل برداشت ہے

  ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا ناقابل برداشت ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر) سینئر تاجر راہنماء کیمرہ مارکیٹ وسیم بابو نے کہا ہے کہ ناروے کے ایک شرپسند شہری کی شرانگیزی ناقابل برداشت ہے۔نام نہادآزادی اظہار کی آڑ میں ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات پرکاری وارکیا گیا۔ دنیا مذاہب کیخلاف نفرت یا جارحیت کی متحمل نہیں ہوسکتی۔دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے قرآن مجید مقدس ہے جویقینااس کے تقدس پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔اقوام متحدہ ایک دوسرے کے مذہبی جذبات واحساسات روندنے کاراستہ روکنے کیلئے اپنا کردارا داکرے۔

،ہم قران مقدس کی بے حرمتی بالکل برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔