مارکیٹوں میں تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے،ملک سلیم

  مارکیٹوں میں تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے،ملک سلیم

  



لاہور (سٹی رپورٹر)صدر الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ ملک سلیم نے کہا ہے کہ تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے، آئے روز صرف تاجر برادری کو ٹارگٹ کرکے پریشان کیا جاتا ہے جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال میں کاروبار زندگی کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے،انہوں نے کہا کہ کارپوریشن کی طرف سے تاجروں کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند کرایا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1