اورینٹل کالج میں سیرت النبی ؐ کے موضوع پر نعتیہ مشاعرہ

اورینٹل کالج میں سیرت النبی ؐ کے موضوع پر نعتیہ مشاعرہ

  



لاہور(پ ر)میلاد سیرت النبیؐ کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ اورینٹل کالج میں آج صبح11بجے ہوگامشاعرے میں حسن عسکری کاظمی،ڈاکٹر تحسین فراقی، گلزار بخاری،قائم نقوی،ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد،حمیدہ شاہین، باقی احمد پوری،ایوب خاور،اختر شمار،ناصر بشیر،توقیر احمد شریفی،غافر شہزاد،شاہدہ دلاور شاہ،وسیم عباس اور شفقت رسول بطور مہمان شعراء جبکہ ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا،ڈاکٹر فخر الحق نوری،ڈاکٹر زاہد منیر عامر،ڈاکٹر نبیلہ رحمن،ڈاکٹر کامران، ڈاکٹر ضیاء الحسن،ڈاکٹر نوید شہزاد،ڈاکٹر شعیب احمد،ڈاکٹر آصف علی چٹھہ اور ڈاکٹر سعادت علی بطور میزبان شریک ہوں گے،صدارت پرووائس چانسلر جامعہ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر کریں گے میزبانی کے فرائض پرنسپل اورینٹل کالج پروفیسر ڈاکٹر سید قمر علی انجام دیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4