ایم اے،ایم ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کا داخلہ شیڈول جاری

ایم اے،ایم ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کا داخلہ شیڈول جاری

  



 لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2019ء کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ9دسمبر 2019ء ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4