چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد کی

چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد کی

  



لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ چین ہمارا درینہ دوست ہے اور اس نے ہر اس مشکل وقت میں پاکستان کے کندھے سے کندھا ملایا ہے جب پاکستان کو اس کی ضرورت تھی چین کے تعاون سے بننے والا سی پیک منصوبہ پوری دنیا کے لئے ایک بہترین مارکیٹ بن کر ابھرے گا اور یہی چیز امریکہ کو ہضم نہیں ہو رہی ۔

چین نے سیاسی مقاصد یا مخصوص حکومتوں سے بالاتر ہو کر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4