اداکارہ صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

  اداکارہ صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
   اداکارہ صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

  



لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقیدی نشتر برسانا شروع کر دیئے۔صبا قمرکی تصاویر شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے ان پر تنقیدی نشتر برسا دیئے اور ان کے اس فوٹو شوٹ پر ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔انسٹا گرام پر شیئر پوسٹ پر دیکھا جا سکتا ہے کہ صارفین کی بڑی تعداد کہہ رہی ہے کہ ہم جانتے ہیں یہ پاکستان شوبز انڈسٹری ہے لیکن برائے مہربانی اسے مغربی انڈسٹری کے ساتھ نہ ملائیں۔

مزید : کلچر