رستم،ٹریفک حادثہ میں 2 موٹر سائیکل سواروں سمیت راہگیر زخمی

      رستم،ٹریفک حادثہ میں 2 موٹر سائیکل سواروں سمیت راہگیر زخمی

  



رستم (تحصیل رپورٹر)ریسکیو 1122 مردان:بخشالی بازار کے قریب موٹرسائیکل سوار کی سڑک عبور کرنے والے راہگیر کو ٹکر.حادثے میں 2 موٹرسائیکل سوار غفران اور ابوبکر سکنہ گجرات شدید جبکہ راہگیر فیض اللہ معمولی زخمی.ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے تینوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا.بلال جلال ترجمان ریسکیو 1122

مزید : پشاورصفحہ آخر