حافظ نعیم ا لرحمن کی ایس ایم عرفان کے انتقال پر تعزیت

حافظ نعیم ا لرحمن کی ایس ایم عرفان کے انتقال پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر ایس ایم عرفان کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ودیگرنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔علاوہ ازیں ڈپٹی سکریٹری اطلاعات صہیب احمد نے ایس ایم عرفان مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔