صوبائی وزرا کایس ایم عرفان کے انتقال پر اظہار تعزیت

صوبائی وزرا کایس ایم عرفان کے انتقال پر اظہار تعزیت

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزرا مکیش کمار چالہ، غلام مرتضی بلوچ، جام اکرام اللہ دھاریجو اور وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے نجی ٹی وی کے رپورٹر ایس ایم عرفان کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ باری تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر