ایبٹ آباد،کیری ڈبہ بے قابو ہوکر کھائی میں گرنے سے 3 زخمی

  ایبٹ آباد،کیری ڈبہ بے قابو ہوکر کھائی میں گرنے سے 3 زخمی

  



ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شیروان روڈ بانڈی پھلاں کے مقام سے کیری ڈبہ ڈرائیورسے بے قابوھوکر200فٹ گہری کھائی میں گرگیا جس میں سوار تین افراد شدید زخمی ہو گئے حادثہ بارش کی وجہ سے پھسلن کی وجہ سے پیش آیا حادثے کی اطلاع ریسکیو1122کو دی گئی ریسکیو 1122نے موقع پرپہنچ کرامدادی کاروائیاں شروع کیں اور زخمیوں فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا اور گاڑی کوکھائی سے نکالا ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش بتائی جاتی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر