قومی وطن پارٹی نوشہرہ کی تنظیم نو،ولی الرحمان چیئرمین منتخب

            قومی وطن پارٹی نوشہرہ کی تنظیم نو،ولی الرحمان چیئرمین منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)قو می وطن پار ٹی ضلع نو شہرہ کی تنظیم نو مکمل ولی لر حمن چیئر مین واجد خان جنرل سیکر ٹری اشتیاق خٹک حلقہ پی ے65 کا چیئر مین منتخب ہو ئے تفصیلات کے مطابق قو می وطن پار ٹی ضلع نو شہرہ کا انتخا بی اجلاس وطن کور جلو زئی میں سا بق صو با ئی وزیراور وزیر اعلیٰ کے سا بق مشیر ارشد عمر زئی منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں پار ٹی کار کنوں نے شر کت کی اجلاس میں ولی الر حمن کو قو می وطن پار ٹی ضلع نو شہرہ چیئر مین صمد خان سینئر وا ئس چیئر مین شا ہد اکبر وائس چیئر مین واجد خان جنرل سیکر ٹری اور اشتیاق خٹک کوحلقہ پی کے 65 کے لئے چیئر مین منتخب کیا اس موقع پر مہمان خصو صی ارشد خان عمر زئی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مو جودہ حکو مت اپنے تمام وعدوں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے مو جودہ حکو مت نے عوام کو مہنگا ئی کے سوا کو ئی چیز نہیں دیا ان سے عوام ما یوس ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ملی رہبر آفتاب احمد شیر پا ؤ نے اس ملک کے لئے بھر شمار قر با نیاں دی ہیں وہ کسی سے پو شیدہ نہیں ہے انہوں نے غریب عوام کو روزگار نوکریوں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی مت کی ہے مو جودہ حکو مت کی ناکا می کے بعد عوام کی نظریں ایک مر تبہ پھر آفتاب احمد خان شیر پاؤ کی طرف ہیں آپ عوام سے قر یبی رابط کیا کریں اور پار ٹی کا پیغام گلی گلی پہنچا دیں جلاس سے نو منتحب چیئر مین ولی الر حمن اشتیاق خٹک واجد خان اور صمد خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پار ٹی کار کنان نے ہم پر جو اعتماد کیا اس پر پورا اتر نے کی کوشش کر ینگے اور غریب عوام کے مسا ئل حل کر نے کے لئے جدوجہد کرینگے انہوں نے صو با ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ جلو زئی کے عوام کے ساتھ ظلم بند کریں انجینئر نگ یو نیور سٹی اور گرلز ڈگری کا لج میں میں مقا می لوگوں کو بھر تی یا جا ئے ان ملا زمتوں پر مقا می لوگوں کا حق ہیں بعد میں ارشد عمر زئی نے مختلف جگہوں پر جا کر وفات ہو نے والوں کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوا نی بھی کی