تجوڑی میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دو افراد قتل

  تجوڑی میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دو افراد قتل

  



سرائے نورنگ(نما ئندہ پاکستان)تجوڑی میں دیرینہ دشمنی کی بناء پردوافرادکوقتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روزملزمان نے دیرینہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے کفایت اللہ اورامیرجان کوقتل کردیاملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تجوڑی پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے آخری اطلاعات موصول ہونے تک مقدمہ درج نہیں کیاگیا

مزید : پشاورصفحہ آخر